نئی د ہلی 22 ا گست ( ایجنسیز) سا بق و ز یر آ عظم ا ند ا گا ند ھی کے قتل پر بنا ئی گئی پنجا بی فلم کو آ ج ر یلیز نہیں کیا جا ئے گا ‘ و ز ا ر ت ا طلا عت و نشر یا ت نے یہ با ت بتا ئی ۔ پنجا ب کے کا نگر یس اور بی جے پی کے لیڈ ر س نے ا نتبا ہ دیا تھا
کہ فلم کو ر یلیز کر نے سے پر امن فضا مکد ر ہو سکتی ہے کیو ں کہ سکھ با دی گا ر ڈ س کو ا ند ر اگا ند ھی پر گو لی چلا تے ہو ئے د کھا یا گیا ہے۔ پنجا بی فلم ‘‘ کوم دے ہیر ے ‘‘ کی کہا نی میں ا ند را گا ند ھی پر 1984 میں گو لی چلا تے ہو ئے دکھا یا گیا ہے جو کہ ‘‘ آ پر یشن بلو ا سٹا ر ‘‘ کا بد لہ د کھا یا گیا ہے۔